جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

فیصل رضا عابدی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست کی سماعت ملتوی

درخواست کی سماعت اب 18 دسمبر کو ہوگئی۔

اعلی عدلیہ اور چیف جسٹس کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے کیس میں سابقسینیٹر فیصل رضا عابدی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست کی سماعت انسداد الیکٹرانک کرائم عدالت کے جج طاہر محمود نے کی۔

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔۔فیصل رضا عابدی کے وکیل نے عدالت سے اساستدعا کی کہ معاملہ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔۔عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت  18 دسمبر تک ملتوی کر دی گئ

 

متعلقہ خبریں