جسٹن بیبر ڈپریشن کے مرض میں مبتلا

جسٹن بیبر دنیا کے بہت مشہور گلوکار ہیں اور ان کی ابھیحالی میں ہی شادی ہوئی ہے ۔ لیکن آجکل  وہ خود کو کافی تھکا ہوا اور ذہنی دباو میں محسوس کررہے ہیں اور وہ اس کیفیت سے باہر نکلنے کیلئے بھی کافی کوشش کررہے ہیں ۔ اور ان کو ایسا لگاتا ہے کہ وہ ڈپریشن کا شکار ہو گئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق اس بات کی تردید کی ہے کہ جسٹن کی اس حالت کا تعلق حال ہی میں انکی ہونے والی ہیلے بالڈوین سے شادی سے ہے۔ جبکہ دوسری طرف ذرائع کا کہنا ہےکہجسٹن شادی کے بعد کافی خوش ہیں لیکن اس تکلیف کا تعلق ذہنی دباو سے ہے اور ان کو اس کیفیت سے نکلنے کیلئے  انکا علاج جاری ہے۔