جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

تھائی لینڈ کے کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

13 افراد ہلاک

بینکاک : تھائی لینڈ کے ایک نائٹ کلب میں جمعے کی صبح آگ لگنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

تھائی لینڈ کے ایک نائٹ کلب میں اسٹیج پر برن نامی راک بینڈ کی پرفارمنس کے دوران آتش بازی کی گئی، جس کے باعث آگ لگ گئی۔

یہ بھی پڑھیں : تھائی لینڈ : جنسی مجرموں کے لیے کیمیائی آختہ کاری کا بل پاس ہونے کا امکان

آگ کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے کلب کے مالک کو گرفتار کرلیا، جسے تین سال کے لیئے جیل بھیج دیا گیا۔

متعلقہ خبریں