جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

کراچی کے علاقے کورنگی کوز وے پر ایک واقعہ

  ندی کے قریب عوام نے بچہ کو ندی میں پھینکتے ہوئے دیکھا ۔

تفصلات کے مطابق کورنگی کوز وے پر واقعے مقامی ندی میں ایک بچے کو   ایک شحص ندی میں  پھینکتے ہوئے دیکھا تو عوام کا ایک ہجوم لگ گیا ۔

وہاں سے گزرتے ہوئے لوگوں نے اس بچے کو اور اس شحص کو  پکڑنے کے بعد بچہ کو  اپنے قبضے میں لے کر مقامی تھانہ محمودآباد کی چوکی پر پولیس اہلکاروں کے سپرد کردیا ۔جب کے اس شحص کو پولیس کے حوالے بھی کر دیا

تفصلات کے مطابق پولیس اس بات کا پتہ چلا رہی ہے آخر کار یہ بچہ کس کا ہے اور اس کے والدین کون ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جسیے ہی کچھہ پتہ چلاتا ہے ہم اس کیس کے خیلاف کاروائی کریں گئے

متعلقہ خبریں