جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

گوجرانوالہ میں پولیس ہیڈ آفس پر حملے

گوجرانوالہ میں پولیس ہیڈ آفس پر حملے اور احتجاج کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کیا گیا ۔

تٖصلات کے مطابق مقدمہ کار سر کار میں مزاحمت ، توڑ پھوڑ اور گالی گلوچ کی دفعات کے تحت د رج کیا گیا ۔گوجرانوالہ: مقدمہ میں رمضان پورہ کی خواتین کو بھی نامزد کیا گیا جو علاقے کی لڑکی کے اغوا کا مقدمہ نہ درج کرنے پر پولیس کے خلاف احتجاج کررہی تھیںْْ مزید بات کرتے ہیں میان آصف سے جی آصف ۔۔

متعلقہ خبریں