جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ایف آئی اے نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو کے کے ایف کی گاڑیوں کا ٹرانسفر روکنے کے لئے خط لکھ دیا۔۔۔۔۔خط میں کہا گیا ہے کہ کے کے ایف کے عہدیداران نے گاڑیاں اپنے عزیز و اقارب کے نام پر خریدی ہوئیں

تفصلات کے مطابق ایف آئی اے نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو خط لکھ ہے جس میں  کے کے ایف کی گاڑیوں کا ٹرانسفر روکنے کی فوری ہدایت کی گئی ہے ۔۔۔۔

خط میں کہا گیا ہے کہ کے کے ایف کی گاڑیوں کی خرید و فروخت مالکان کے نام تبدیل کرکے کی گئی۔۔۔۔

کے کے ایف کے عہدیداران نے گاڑیاں اپنے عزیز و اقارب کے نام پر خریدی ہوئیں تھی۔۔۔۔

خط میں 179 گاڑیوں کی لسٹ فراہم کردی گئی۔۔۔۔ گاڑیوں کے فوری طور پر ٹرانسفر، تلف کرنا اور اپنی جگہ سے ہٹانے پر پابندی عائد کردی گئی۔۔۔۔ خط میں محکمہ ایکسائز سے ایک فوکل پرسن کا بھی مطالبہ کردیا گیا۔۔۔۔

گاڑیوں کے کاغذات کی مصدقہ نقول تین دن میں ایف آئی اے کو پیش کرے گی

متعلقہ خبریں