جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

چیئرمین نیب نے ڈاکٹرعبدالصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبدالصمد ڈائریکٹر آرکیالوجی و میوزیم پشاور کی گرفتاری کا سخت نوٹس لے لیا جس کے بعد ڈاکٹر عبدالصمد کو 18 فروری نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں طلب کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جسٹش جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب ڈاکٹر عبدالصمد کی قومی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ان کی عزت نفس کو یقینی بنانے کے علاوہ ائین اور قانون کے مطابق انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں ۔ اور ان پر لگائے گئے مبینہ الزامات تمام تر تفصیلات کے ساتھ پیش کیا جائیں ۔

 

متعلقہ خبریں