جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

سعودی سفارتخانے کا پاکستانیوں کےلیے بڑا اعلان

سعودی سفارتخانے نے پاکستانیوں کے لیے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کی منظوری دیدی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سنگل انٹری وزٹ ویزا فیس 2 ہزار سعودی ریال سے کم ہوکر338 کر دی گئی ہے۔ جبکہ ملٹی پل انٹری ویزٹ ویزا فیس 3 ہزار ریال سے کم کر کے 675 کر دی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ سعودی سفارتخانے نے باضابطہ نوٹیفکیشن  بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں