جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

افغانستان میں بم دھماکہ

6 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

تفصلات کے مطابق افغانستان کے صوبے لوگر میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں 6 افغانی شہری ہلاک ہو گئے

میڈیا روپوٹ کے مطابق یہ دھماکہ طالبان کی طرف سے نصب کیا گیا تھا۔

لوگر پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان شاہ پور احمد زئی کے مطابق دھماکہ، تحصیل چاراہ کی طرف جانے والی سول گاڑی کے وہاں سے گزرنے کے دوران ہوا ۔م جبکہ احمد زئی کے مطابق دھماکے میں 6 شہری ہلاک ہو گئے ہیں

متعلقہ خبریں