جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

مقامی این جی او نے انسانیت کی مثال قائم کر دی

لاہور کی ایک مقامی این جی او نے 25سے زائد اجتماعی شادیوں کااہتمام کیا ۔

تفصلات کےمطابق لاہور کے ایک مقامی امقامی این جی او نے 25سے زائد شادیاں کروائی جس میں سرخ لباس میں ہنستے مسکراتے چہرے اپنی ازدواجی زندگی کی نئی شروعات پر خوش دکھائی دیئے

تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اوردیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت بھی کی۔

گورنر پنجاب نےتقریب میں جوڑوں کو خوب دعائیں دئیں جبکہ تقریب کے شرکاء نے غریب بیٹیوں کی شادی کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے ایسی تقریبات کے اہتمام کو خوب سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ خبریں