جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پلواما واقعے کے بعد قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزیداضافہ ہوگیاہے

بھارتی قابض فوج کی مقبوضہ کشمیرمیں پرتشددکارروائیوں میں کمی نہ آسکی۔ آج مقبوضہ وادی کےعلاقےپلوامامیں محاصرےکےدوران 3 کشمریوں کوشہیدکردیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کےمطابق آج مقبوضہ وادی کےعلاقےپلوامامیں بھارتی فوج نےسرچ آپریشن کےدوران تین کشمیری نوجوانوں کوشدیدزدوکوب کرنےکےبعدقتل کردیا۔ دوسری جانب پلوامامیں ہی کشمیریوں اوربھارتی فوج میں جھڑپ کےدوران اپنےہی فوجی اہل کاروں کی فائرنگ کی زدمیں آکر5 بھارتی فوجی ہلاک جب کہ 1 زخمی ہوگیا۔

متعلقہ خبریں