جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

محمد حفیظ پی ایس ایل سے باہر ہوگئے

دوسرے میچ میں زخمی ہونے والے لاہور قلندر کے کپتان محمد حفیظ کوڈراپ کردیا ہے،لاہور قلندرز کی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ آج پشاور زلمی کے خلاف میچ کے لیے محمد حفیظ ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ اے بی ڈی ویلیئرز ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔

متعلقہ خبریں