جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

کوہاٹ سے2012میں گرفتار جاسوس بھارتی حکام کے حوالے

عدالت نےبھارتی جاسوس کو رہاکرنے کا حکم دیا

بھارتی جاسوس حامد انصاری نومبر 2012 کو افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوا اور مبینہ طور پر کوہاٹ سے لاپتہ ہوگیا تھا

جس پر پاکستانی حکام نے کارروائی کی تو حامد انصاری کو پاکستان مخالف عناصر کے ساتھ تخریبی سرگرمیوں میں ملوث پایاگیا۔بھارتی جاسوس حامد انصاری پر 2015 میں مقدمہ چلاگیا۔۔

جس کےبعداسے 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ۔ رواں برس 16 دسمبر کو بھارتی جاسوس کی سزا مکمل ہونے پر پشاور ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ سے تفصیلات طلب کیں جس کےبعد عدالت نےبھارتی جاسوس کو رہاکرنے کا حکم دیا۔۔ ۔

متعلقہ خبریں