جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

گنے کے کاشتکاروں کو واجبات کی عدم ادائیگی

سندھ ہائی کورٹ میں مقدمے کی سماعت

دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس میں جہا کہ جوملز مالکان متفق ہیں وہ کاشتکاروں کوادائیگی شروع کریں،، اور گذشتہ سال کی ادائیگی کرنے کےبعد اسکی رسیدیں عدالت میں جمع کرائی.

عدالت نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی فریق کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کی جائے گئی۔ سماعت کے بعد صدر سندھ گروور الائنس کے صدر زبیر تالپر کا کہنا تھا کہ ایک تو کم نرخوں میں گنا خریدا گیا اور پھر واجبات بھی نہیں دے

متعلقہ خبریں