جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

وزیر دفاع پرویز خٹک اور گورنر کے پی کے شاہ فرمان کا جنوبی وزیر ستان کا دورہ ، آئی ایس پی آر

گورنر اور وزیر دفاع نے باڑ منصوبے کا جائزہ لیا

آئی ایس پی آر کے  مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک اور گورنر کے پی کے شاہ فرمان کا جنوبی وزیر ستان کا دورہ کیا ۔ وزیر دفاع اور گورنر کو سیکورٹی صورتحال ، بحالی آپریشن اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی

متعلقہ خبریں