جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

راجہ بشارت ایک اور مشکل میں پھنس گئے

راجہ بشارت کی نا اہلی سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار.

اسلام آباد :ہاٸی کورٹ میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی نا اہلی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ۔

کیس میں یہ بتایا گیا کہدرخواست گزار سیمل راجہ نے راجہ بشارت کی نا اہلی کی درخواست دائر کی تھی۔ان کا موقف ہے کہ راجہ بشارت نے اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد ،اُنکی مالیت، کو چھپای

درخواست گزار نے مزید کہا کہ بیرون ممالک دورے پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیلات کو بد نیتی اور دھوکہ دہی کے تحت چھپایا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں