جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

زیمبیا میں مسافر بردار ٹرک کو حادثہ، 19 افراد ہلاک

مسافر بردار

لوساکا : مسافر بردار ٹرک دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔

زیمبیا میں مسافر بردار ٹرک دریا میں جا گرا، جس کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ ٹرک پر 57 افراد سوار تھے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کے صدارتی انتخابات، آیت اللہ ابراہیم رئیسی کا پڑلہ بھاری، فیصلہ کل ہوگا

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ خبریں