جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

حکومت نے پارلیمنٹ کا وقت ضائع کیا ہے، نفیسہ شاہ

رہنما پی پی پی نفیسہ شاہ نے جی نیوز سے گفتگو کی۔ گفتگو میں ان کا کہنا تھا 6ماہ نہیں گزرے کہ حکومت نے یو ٹرن بجٹ پیش کردیا ہے۔
آئی ایم ایف کے اوپر بھی غیر یقینی صورت حال ہے۔ آئی ایم ایف کے اوپر بھی حکومت نے تین یو ٹینز لیے ہیں۔ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کی وجہ سے معیشت مزید کمزور ہو گئی ہے اور روپے کی قدر بھی گری ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں بھی مسلسل مندی کا رجحان ہے۔ حکومت نے پوری قوم کو گمراہی کی کیفیت میں رکھا ہوا ہے۔
 

متعلقہ خبریں