جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ

ملوث وزراء کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے۔

اسلام آباد :بلاول بھٹو زرداری نے چیف جسٹس سے جے آئی ٹی رپورٹس کے تذکرے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے جس میں انہوں کہا کہہ معاملے میں ملوث وزراء کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے۔ وزارت داخلہ کا قلمدان وزیراعظم کے پاس ہے سپریم کورٹ وزیراعظم کے خلاف بھی کاروائی کرے۔

 

متعلقہ خبریں