جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

گھریلو ملازمین پے تشدد کا کیس درج

15 سال سے کم عمر بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی عائد 

لاہور ہائیکورٹ میں گھریلو ملازمین سے متعلق تشدد کے خلاف درخواست  سماعت  ہوئی جس میں 15 سال کی عمر کے ملازمین پر پابندہ عائد کر دی ہے

لاہور ہائیکورٹ کے مطابق کسی بھی گھریلو ملازم سے 8 گھنٹے سے زائد مشقت نہیں کروائی جائے ورانہ سخت کاروائی ہوگئی

متعلقہ خبریں