جی ٹی وی نیٹ ورک
ٹیکنالوجی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس

15 روز میں پی ٹی اےکا آن لائن سسٹم بہتر کرنے کی سفارش.

اسلام آباد: سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے موبائل فون رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی سفارش کرتے ہوئے کسی بھی موبائل فون کو بند نہ کرنے  کی ہدایت کردی

 

کمیٹی نے موبائل فون رجسٹریشن کا آسان آن لائن سسٹم متعارف کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے پی ٹی اے کو 15 روز میں آن لائن سسٹم کو بہتر کرنے کی سفارش کردی ۔

متعلقہ خبریں