جی ٹی وی نیٹ ورک
Uncategorized

کرسمس: اوباما کا سانتا کلاز روپ بچوں کو خوب بھایا

سابق امریکی صدر باراک اوباما کرسمس منانے واشنگٹن کے چلڈرن اسپتال پہنچ گئے۔ سانتا کلاز کا روپ دھارے باراک اوباما کو دیکھ کر مریض بے حد خوش ہوئے۔

اس موقع پر مشیل اوباما بھی اُنکے ساتھ خوب گھل مل گئیں۔ بھرپور انداز میں کرسمس کی آمد کا جشن منایا گیا۔ اوباما نے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے۔

 

 

متعلقہ خبریں