جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

شہبازشریف کا قومی اسمبل میں اعلان

حکومت کی جانب سے قرارد پیش کی گئی ۔

شہبازشریف کا قومی اسمبل میں اعلان کیا کہ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا وعدہ پورا کرے، بہاولپور صوبے کے قیام میں مکمل حمایت کریں گے، حکومت بڑے بڑے وعدے کرکے اب بھاگے نہیں ۔ حکومت کو چایئے کہ اپنے وعدے پورے کرئے

متعلقہ خبریں