جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

بھارت نے پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹیزلگا کراحمقانہ فیصلہ کیا ہے، اسد عمر

وزیرخزانہ اسدعمرنے بزنس لیڈرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت انتہائی غیر سنجیدہ رویہ اختیارکررہا ہے۔
اسدعمرکا کہنا تھاکہ بھارت نے پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹیز لگا کرنہایت احمقانہ فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی مصنوعات کو اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ بلکہ الٹا بھارت کا ہی نقصان ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اختلافات کم ہوچکے ہیں۔ اگلے ہفتے مزاکرات کریں گے۔

متعلقہ خبریں