جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پاکستان ریلوے: ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیاہے۔ بولان ایکسریس کے کرایوں میں کمی کی گئی۔

 چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے کے مطابق کوئٹہ اور بولان ایکسپریس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے جو اکانومی کلاس کے لیے ہے۔ بولان ایکسریس کے کرایوں میں کمی فی الفور نافذ العمل ہوگی جب کہ کوئٹہ ایکسپریس کے کرایوں میں کمی یکم دسمبر سے نافذ العمل ہوگی، کرایوں میں رعایت 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔

 

متعلقہ خبریں