جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

کور کمانڈر نے پولیس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا

جس میں دہشت گردی کے خلاف پولیس اور آرمی کی اشتراکی کاوشوں پر بات چیت ہوئی،۔

پشاور:کور کمانڈر پشاور لیفٹنٹ جنرل شاہین مظہر کا خیبر پختنخوا پولیس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جس میں دہشت گردی کے خلاف کے  بات چیت کی۔ اس موقعے پر پولیس کی جانب سے کور کمانڈر کو گارڈ آف انر بھی پیش کیا گیا

ائی جی صلاح الدین محسود کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عذب کے دوران بھاگے ہوئے 1300 کے قریب دہشت گرد پولیس نے پکڑے۔

ان کامزید کہنا تھا کہ  کے پی پولیس نے بہت کم سورسز کے باوجود بہت بڑے کام کر دکھائے ہیں۔ تاریخ میں پاک آرمی اور خیبر پختنخوا پولیس کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ پاک آرمی اور کے پی پولیس ہمیشہ صوبے اور قبائیلی اضلاع میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھے گے۔

متعلقہ خبریں