جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ میں کمیٹی کی مدت میں توسیع دے دی

میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل 31 جولائی 2019 کو متوقع ہے

اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ لاہورکی تکمیل کے لئے سپریم کورٹ کی ہدایت پر قائم کردہ نگران کمیٹی سے متعلق عبوری حکمنامہ جاری کر تے ہوئے سپریم کورٹ نے نگران کمیٹی کی مدت میں توسیع دے دی ہے

جس کی درخواست پنجاب حکومت نے کی تھی ۔ کمیٹی کی ایک سالہ مدت 19دسمبر کو پوری ہو گئی تھی۔میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل 31 جولائی 2019 کو متوقع ہے۔

 

متعلقہ خبریں