جی ٹی وی نیٹ ورک
بلوچستان

22 امیدوار الیکشن سے ہوئے دستبردار

بلوچستان سے قومی وصوبائی اسمبلیوں سے22امیدواروں کا الیکشن سے دستبرداری کااعلان کیا ہے.

صوبائی الیکشن کمشنر کوئٹہ نیازبلوچ کا تفصیلات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے مختلف حلقوں سے پانچ امیدواروں نے دستبرداری کااعلان کیا جبکہ   صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں سے17امیدواروں نے دستبردار ہوئے ہیں۔

اب مجموعی طور پربلوچستان کے قومی اسمبلی کے16حلقوں میں 287امیدوار میدان میں ہیں۔

بلوچستان صوبائی اسمبلی کی 51نشستوں پر952امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔

جبکہ بلوچستان الیکشن کے حوالے سے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل ،صوبائی

متعلقہ خبریں