جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

رہنما پیپلزپارٹی رحمان ملک نے منی بجٹ کو مسترد کر دیا

جی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہا تھا کہ منی بجٹ عوام پر مزید بوجھ ہے۔ اس منی بجٹ کو مسترد کرتا ہوں۔ اگر یہ حکومت ڈالر کی قیمت کو کم کر کر نیچے لاتی تو بڑی خوشی ہوتی۔ خدا کرے کہ سب لوگ مل بیٹھ کر پاکستان کی بہتری کے لئے کام کریں۔ سب لوگ بلیم گیم کرتے ہیں مگر مل بیٹھ کر کام نہیں کرتے۔

متعلقہ خبریں