جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

سندھ اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

سکھر میں گڈو تھرمل پاور کے خراب پانچ یونٹس 24 گھنٹوں بعد بھی بحال نہ ہوسکے۔
جبکہ آج شدید دھند کے باعث گڈو تھرمل پاور کے مزید گیارہ یونٹس بھی ٹرپ کرگئے۔ جس سےسکھر، کشمور، شکارپور، جیکب آباد، لاڑکانہ سمیت کئی شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن جاری ہے۔
 

متعلقہ خبریں