جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے کئی افراد ہلاک اور لاپتہ

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 7افراد ہلاک اور 150 لاپتہ ہوگئ
 

تفصلات کے مطابق برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے کئی افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ برازیل انتظامیہ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریکسیو آپریشن بھی جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیم ٹوٹنے سے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور متعدد مکانات بھی سیلابی ریلے کی زد میں ہیں۔

متعلقہ خبریں