جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

خواجہ آصف کی جانب سے او آئی سی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کاخون ہورہاہےاوراوآئی سی میں بھارت کوبلاتےہیں؟ اوآئی سی میں سشماسوراج کو بلایاجاناپاکستان کی توہین ہے۔ خواجہ آصف نے او آئی سی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔

متعلقہ خبریں