جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں آج پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر بحث ہوئی

بھارت کے خلاف تمام سیاسی اورعسکری قیادتیں ایک پیج پر آگئیں۔
اجلاس میں خورشید شاہ نے دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے اختلافات بھلاکر بھارت کے خلاف ایک ہیں۔ ہمیں ہاؤس کےپیچھےسیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑاہوناچاہیئے۔
سابق وزیر خواجہ آصف بھی کہتے ہیں یہ سیاست کا وقت نہیں ہے، اس پارلیمنٹ کو اتحاد کی علامت بننا چاہیئے۔

متعلقہ خبریں