جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

بیلجیئم میں دنیا کے پہلے ڈیجیٹل آئس آرٹ میوزیم کا افتتاح

اس میوزیم میں مجسمہ سازوں نے برف سے انوکھے اور دلکش ماڈل تراشے۔

بیلجیئم کے شہر بروج کے ڈیجیٹل آئس آرٹ میوزیم میں منعقد ہونے والی نمائش میں مجسمہ سازوں نے برف سے انوکھے اور دلکش ماڈل تراشے۔

تمام فنکاروں نے کئی ہفتوں کی کڑی محنت کے بعد اپنے 2سے6میٹر اونچے مجسموں کو حتمی شکل دی ہے، جسکی تیاری میں500 ٹن برف استعمال میں لائی گئی ہے۔

مجسموں کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لیےتھری ڈی ویڈیو اور ایل ای ڈی لائٹس کا سہارا لیا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں