جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

علی رضا عابدی کو جی ٹی وی کے شو میں بطور میزبان آنا تھا

علی رضا عابدی چند روزقبل جی ٹی وی کے شو میں بطور میزبان آنا تھا لکین افسوس سے یہ کہنا پر رہا ہے کہ آج علی رضا عابدی اس دینا میں نہیں رہے ۔۔

ملزمان نے علی رضا عابدی کو  سر،گردن اور سنئےپر 7 گولیاں مارئیں ہیں جس کے بعد اس موقع پر سیاسی شخصیات کا اسپتال آمد کا سلسلہ جاری ہے

کچھ دن پہلے علی رضا عابدی نے جی ٹی کے پروگرام دس تک میں عمار یاسر کے شو میں شرکت کی تھی ۔

جس میں انہوں نے یہ کیا کہ:

متعلقہ خبریں