جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

علی رضا عابدی پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج  جی نیوز کو حاصل

کراچی :علی رضا عابدی پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج  جی نیوز نے حاصل کرلی۔


سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آوروں کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہےکہ موٹر سائیکل پرسوار دو حملہ آور علی رضا عابدی کی گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے آرہے تھے

علی رضا عابدی کی گاڑی رکتے ہی ایک حملہ آور نے فائرنگ کردی  حملہ آور نے علی رضا عابدی پر 4 فائر کیے ملزم نےچندسیکنڈزمیں علی رضاعابدی کوٹارگٹ کیا علی رضاعابدی کوگھرکےدروازےپرنشانہ بنایاگیا۔

متعلقہ خبریں