جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

بھارت کوبتا دیں گے سرحدوں میں داخل ہونےکا کیا انجام ہوتا ہے، آصف زرداری

بھارتی دراندازی پر سابق وزیراعظم آصف علی زرداری نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے ہماری سرحدوں میں داخل ہونے کی ہمت کیسے کی؟
سابق وزیراعظم آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بھارت کو بتا دیں گے کہ پاکستان کی سرحدوں میں داخل ہونے کا کیا انجام ہوتا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری کہتے ہیں سبزہلالی پرچم تلے ہم ایک ہیں۔ پوری قوم پہاڑکی طرح پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے۔ پالیمنٹ میں بند کمرہ بریفنگ کے لیے آمد پر ان کا کہنا تھا کہ عوام اور افواج پہاڑ کی چوٹی کی طرح کھڑے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں