جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

استحکام کے لیے بھارت بات چیت اور سفارتی حل کی جانب آئے، تھریسامے

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر برطانیہ نے گہری تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورت حال میں برطانیہ مستقل دونوں ممالک سے رابطے میں ہے۔
تھریسامے نے کہا کہ علاقائی استحکام کے لیے بھارت بات چیت اور سفارتی حل کی جانب آئے۔

متعلقہ خبریں