جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

فیصل سبزواری کی میڈیا سے گفتگو

فیصل سبزواری کا میڈیا سے بیان میں کہا کہ ہمیں قاتلوں کی گرفتاری کا انتظار ہے جنہوں نے گولی چلوائی ان کا بھی پتہ چلنا چاہیئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیئیے کے جواب دیں ایم کیو ایم نے کراچی کے امن کی سب سے زیادہ قیمت چکائی ہے

پاکستان کی ایک روشن خیال آواز کا قتل ہوا ہے کراچی کے امن کے دعوے ایک لاش گرنے سے دوسری لاش گرنے تک وقفہ ہے ۔ایم کیو ایم سے وابستہ کسی بھی شخص کے قتل کو غیر سنجیدہ لیا جائے سب کو ایک ہی آنکھ سے یکھا جائے ایسے لوگوں کے پاس بھی سیکیورٹی ہے جنہیں ان کے گھر والوں کے علاوہ کوئی نہیں جانتا

پروٹوکول اور سیکیورٹی میں فرق ہوتا ہے علی رضا عابدی کی شہادت سے ہماری تشویش گہری ہوگئی ہے ،مہاجر قاتل اور مہاجر مقتول کی سیاست نہیں ہونے دیں گے

 

 

متعلقہ خبریں