جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

وزیر اعظم عمران خان کا اچانک پمز ہسپتال کا دورہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا پمز ہسپتال کا اچانک (سرپرائز) دورہ ۔وزیر اعظم نے بہتر انتظامات اور سروسز کی فراہمی پر ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا

وزیر اعظم کا مریضوں کو ادویات کی فراہمی سے متعلق اہسپتال انتظامیہ سے استفسار کیا ۔

وزیر اعظم کی زیر علاج مریضوں سے بھی بات چیت کی ، زیر علاج مریضوں کا علاج اور دیگر سہولیات کے حوالے سے اطمینان کا اظہار بھی کیا

وزیر اعظم نے ہسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹ ، نیوروسرجری، آرتھوپیڈک ، امراض چشم، اور ایمرجنسی شعبوں کا دورہ کیا

وزیر اعظم عمران خان کا کا اسہپتال انتظامیہ سے کہا کہ مریضوں کو معیاری علاج کی سہولیات فراہمی کی جائے

 

متعلقہ خبریں