جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

پہلی انٹرنیشنل وویمن بلائنڈ کرکٹ سیریز کا انعقاد

پہلی انٹرنیشنل وویمن بلائنڈ کرکٹ سیریز کی رنگا رنگ تقریب کا افتتاح کیا گیا۔ جس میں نیپال اور پاکستان وویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیموں نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق پہلی انٹرنیشنل وویمن بلائنڈ کرکٹ سیریز کی رنگا رنگ تقریب کے دوران روایتی کلچرل ڈانس پرفارمنسز نے مہمان ٹیم کے دل جیت لیے۔
انٹرنیشنل ویمن بلائنڈ کرکٹ سیریز کاپہلا میچ 29 جنوری، دوسرا 31 جنوری اور 1 فروری کو لاہور میں کھیلا جائے گا،جبکہ 4فروری کوفیصل آباد میں اور5 فروری کو  آخری میچ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔
 
 

متعلقہ خبریں