جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

پاکستان کے لاء میں اکاؤنٹر کا لفظ ہے ہی نہیں، رحمان ملک

"ثنا ھاشمی کے شو سات سے آٹھ ” میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک مہمان بنے.

ثنا ھاشمی نے جب رحمان ملک سے سانحہ ساہیوال کے حوالےسے سوال کیا کے کیا بنا ساہیوال کے فائنل کیس کمیٹی کا تو رحمان ملک کا کہنا تھا کے ساہیوال کمیٹی نے کافی کام کیا ہے اور کمیٹی میں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ ایسے اقدامات اٹھائےجائے کہ آئندہ سانحہ ساہیوال جیسے  واقعات پیش نہیں آئیں۔
مزید ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کےآئین میں”انکونٹر”لفظ ہے ہی نہیں صرف سلف ڈیفنس کی "ایس او پی” بنی ہوئی ہیں۔ لیکن ایسے معاملے میں جہاں گرفتار کر کے”مار دیا جائے تو اس کے لیے ہم قانون واضعِ کر رہے ہیں کہ آئندہ ایسے معاملات دوبارہ نہیں ہونے چاھئیے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

 

 

متعلقہ خبریں