جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی وطن واپسی

قومی کپتان سرفراز احمد کی وطن واپسی پر شائقین کرکٹ ہاتھوں میں پوسٹرز اٹھائے کراچی ایئر پورٹ پہنچ گئے۔ جہاں پرستاروں نے سرفراز احمد زندہ باد کے نعرے لگائے اور آئی سی سی سے پابندی کا شکوہ بھی کیا۔

تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں۔ آئی سی سی نے جو سزا دی ہے اسے قبول کیا ہے۔
سرفراز احمد نے مزید یہ بھی کہا کہ ایک میچ نہ کھیلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اب پی ایس ایل کی تیاریوں میں مصروف ہوجاونگا۔
 

متعلقہ خبریں