جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس انجری کا شکار

دبئی ٹیسٹ میں محمد عباس فیلڈنگ کے دوران دائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے ۔ جس کے باعث فاسٹ بولر نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گئے۔

ڈاکٹرز نے محمد عباس کو 3 سے 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

متعلقہ خبریں