جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

مشتاق صاحب کے ساتھ پیپلز پارٹی کا کیا تعلق ہے, امورعلی زیدی

کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوتے پی ٹی آئی رہنما و وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے وزیر اعلیٰ سندھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے یوئے کہا کہ پیپلز پارٹی سے سوال پوچھتے ہیں تو انہیں اسٹیبلشمنٹ یاد آجاتی ہے

علی زیدی کا کہنا تھا کہ مشتاق صاحب کے ساتھ پیپلز پارٹی کا کیا تعلق ہے؟ انہوں نے ایان علی کے ساتھ 88 غیرملکی دورے کیئے۔۔پیپلزپارٹی سے سوال کرو تو جواب آتا ہے مشتاق ہمارا مالشی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت کی 10سے11 ہزار ایکڑ زمین کیسے بحریہ ٹاون میں چلی۔۔سب کچھ عیاں ہو چکا ہے۔۔اب کوئی غلط کام نہیں چھپایا جائے گا

متعلقہ خبریں