جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

ملک بھر میں کورونا کے 358 نئے کیسز رپورٹ، مزید 9 افراد جان سے چلے گئے

مزید 9 افراد

اسلام آباد : قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

این آئی ایچ کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 12 ہزار 273 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، جس میں 358 افراد مزید متاثر پائے گئے، جبکہ مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا، منکی پاکس کے بعد اب نیا لنگیا وائرس سامنے آگیا، چین میں 35 متاثر

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.92 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ 165 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ خبریں