جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

مانسہرہ میں روڈ حادثہ، 4 افراد جاں بحق

مانسہرہ

مانسہرہ : پک اب اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مانسہرہ اچھڑیاں انٹر چینج کے قریب پک اب اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں : فیصل آباد میں ٹھیکدار کے تشدد سے کمسن بھٹہ مزدور جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں ارسلان، اسد علی، ناصر اور خورشید شامل ہیں۔ زخمی شخص کو ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں