جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ٹی ٹی پی کمانڈر حافظ گل بہادر گروپ کے 4 دہشت گرد بنوں سے گرفتار

ٹی ٹی پی کمانڈر حافظ

بنوں : ٹی ٹی پی کمانڈر حافظ گل بہادر گروپ کے 4 دہشت گرد گرفتار کرلیئے گئے ہیں۔

پولیس کے انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ نے بنوں کے علاقے بکاخیل میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور : ڈکیت گینگ کا سرغنہ محسن پٹھان ساتھیوں سمیت گرفتار

ملزمان یوسف، خان ستار، عابدللہ اور ظراق بم دھماکوں میں ملوث ہیں، جن کا تعلق ٹی ٹی پی کمانڈر حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ ملزمان سرکاری املاک کو نقصان اور دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے۔

متعلقہ خبریں