جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

6 ملزمان کی گھر میں گھس کر 2 خواتین کیساتھ اجتماعی زیادتی

ملزمان نے

اسلام آباد کے قریب لوہی بھیر میں 6 ملزمان نے گھر میں گھس کر 2 خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے بھٹہ مزدورکی بیوی اوراس کے سالے کی بیوی سےزیادتی کی، ڈاکوؤں نے گھر میں لوٹ مار بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی، ملزمان اب تک آزاد، پولیس کو گھڑی اور انگھوٹی مل گئی

ذرائع کے مطابق پولیس نے چارملزمان گرفتارکر لیا، دو کی تلاش جاری ہے۔

دھمکیوں کے خوف سے بھٹہ مزدور کا خاندان اسلام آباد چھوڑ کر کھاریاں منتقل ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں