جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارت: نوجوت سنگھ سدھو پرانتخابی مہم پر پابندی

بھارتی الیکشن کمیشن نے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پر 72 گھنٹوں کے انتخابی مہم پر پابندی لگائی۔

پابندی لگانے کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ ان پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔ جس کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی۔

یاد رہے کہ نوجوت سدھو نے گزشتہ ہفتے بھارتی ریاست کاتھیار میں الیکشن مہم کے دوران بھارت میں ووٹرز دنے والوں کو کہا تھا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو شکست دینے کے لیے انہیں ووٹ نہ دیں۔


 

متعلقہ خبریں